A collection of Urdu short stories by Iqbal Majeed.
ایک حلفیہ بیان - اقبال مجید کے 16 افسانوں کا مجموعہ ہے۔
افسانوں کے عناوین -- میراث / آخری پتہ / شرمندگی / غم / ابھی ابھی / پوشاک / سب اکیلے ہیں / مدافعت / ہائی وے پر ایک درخت / ایک حلفیہ بیان / ملک یاقوت کا نوحہ / ایک قتل کی کوشش / پیشاب گھر آگے ہے / خدا عورت اور مٹی / جنگل کٹ رہے ہیں (1) / جنگل کٹ رہے ہیں (2)